-
ایٹمی معاہدے نے ثابت کر دیا کہ مذاکرات کی میز زیادہ موثر ہے: ایران فرانس بزنس فورم سے صدر مملکت کا خطاب
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو پیرس میں تاجروں اور بڑی کمپنیوں کے ڈائریکٹروں کے ساتھ ایک میٹنگ میں بعض طاقتوں کی جانب سے دوسرے ملکوں کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی کو ناکام قرار دیا۔ انھوں نے اسی طرح پیرس کے انٹرنیشنل ریلشن انسٹی ٹیوٹ میں فرانس کے محققین اور دانشوروں کے اجلاس سے خطاب میں مشرق وسطی کے تعلق سے مغربی طاقتوں کی سامراجی روش پر سخت تنقید کی۔
-
ایران اور فرانس کے تعلقات
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ایران اور یورپ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ رہا ہے۔ مبصرین اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے یورپی ممالک کے دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ اٹلی کے دورے کے بعد ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کے دورے پر بدھ کے دن پیرس پہنچے۔
-
صدر روحانی، فرانس کے صدر کی دعوت پر پیرس کے دورے پر
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور یورپ کے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے-
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
واشنگٹن پوسٹ نے ہندوستانی وزیراعظم کا اڑایا مذاق
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی لیڈروں کو گلے لگانے کی عادت کا امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مذاق اڑایا ہے-
-
ہندوستان اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کا سودا ہو گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۲ہندوستان اور فرانس نے جدید ترین رافال جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
فرانس دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا، اولینڈ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی دھمکیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کے عزم و ارادے کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانس کے صدر ہندوستان کے دورے پر
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پٹھان کوٹ حملے کے سلسلے میں پاکستان سے کارروائی کا مطالبہ کرنے کا حق حاصل ہے اور فرانس اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
فرانس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا معاملہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹فرانس کے صدر نے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی مدت میں مزید تین مہینے کی توسیع کی بات کی ہے۔