-
فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر فرانسیسی فٹبالر کریم بنزما کو سخت دباو اور دھمکیوں کا سامنا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں فلسطینی قوم کے حامی کھلاڑیوں پر مغرب کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر صیہونیوں اور امریکی اور یورپی عوام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳نہتے و مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے اوردنیا کے مختلف ملکوں کے متعدد شہروں میں کئے جانے والے بڑے بڑے اجتماعات میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت اور غاصب و جارح صیہونی حکومت کے جرائم سے نفرت و بیزاری کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
-
مغربی ممالک کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، صیہونیوں کے جرائم نے نازیوں کی یاد تازہ کردی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے ٹیلیفونی گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں اور مغربی ملکوں سے یہ سوال کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں سات سو معصوم اور مظلوم فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کس اصول اور معیار کے مطابق توجیہ پیش کی جاسکتی ہے۔
-
فرانس: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱فرانس میں غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پیرس میں مظاہرے کئے گئے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی مگر اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کے لئے درد سر بن گئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷فرانس میں اگلے سال ہونے والے اولمپک گیمز 2024 سے قبل، خون چوسنے والے کیڑے کھٹمل نے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ہر جگہ ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
فرانسیسی سفیر کی روانگی کے بعد نائجر میں جشن اور خوشی کا ماحول
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴نائیجر کے ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفیر کے ملک سے نکلنے پر جشن منایا۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
فرانس نے آئی فون کے فروخت پر روک لگانے کا حکم دے دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔