-
جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے تیونس کے خلاف میچ میں کیا جانے والا گول قبول نہ کرنے پر، فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے : ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷ایران کے بلانے پر فرانس کا سفیر ایران کی وزارت خارجہ پہنچ گیا۔
-
فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
-
فرانس نے آسٹریلیا کو ہرادیا جبکہ ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر رہا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔
-
فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔