• افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱

    فرانس کے وزیر خارجہ نے طالبان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پیرس، افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھے گا۔

  • امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک

    امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔

  •  غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب

    غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  •  امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر

    امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳

    ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک فرانس سے روابط بالخصوص اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے اور یورپ اور فرانس سے جامع تعاون کیلئے تیار ہے۔

  • فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو

    فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳

    اجلاس میں شرکت کے لئے عراق کی دعوت پر بغداد پہنچے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ہمراہ کاظمین میں واقع فرزندان رسول خدا حضرات امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر کو گزشتہ برسوں کے دوران توہین رسالت کے حوالے سے امت اسلامیہ کے سخت عتاب کا سامنا رہا ہے اور کئی ملکوں میں انکے خلاف مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں جن میں بارہا ان کے پتللوں کو بھی نذر آتش کیا جاتا رہا ہے۔

  • طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا

    طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷

    افغانستان کی صورتحال پر آج اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے والا ہے۔

  • بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت

    بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱

    پریس ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا

    صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کرتی ہے۔

  • فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    فرانس میں ہزاروں افراد نے حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔