-
ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔
-
کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اورعسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر 4 پاکستانی فوجی جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوجیوں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں چار پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
دونتسک اور لوہانسک ایک بار پھر روس سے ملحق ہوگئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳روس کے صدر نے ایک قانون پر دستخط کردیئےہيں کہ جس کی رو سے دونتسک اور لوہانسک ایک بار پھر روس سے ملحق ہوگئے ہیں۔
-
نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰ہندوستان اور امریکہ کے بری فوجی یونٹوں نے آلاسکا میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳شام کے صوبے الحسکہ میں تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کے حملے میں اس بجلی گھر کو خاصا نقصان پہنچا اور اس نے کام کرنا بند کر دیا۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور مختلف دیگر علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے : صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے عسکری نظریے میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں ہے تاہم دفاع کی غرض سے عسکری و فوجی آمادگی ہماری ایک اٹل اور ٹھوس پالیسی ہے۔