-
جنوبی کوریا: بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی،21 افراد ہلاک متعدد لاپتا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵جنوبی کوریا میں بارشوں ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین جھڑپیں جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
ایران اور پاکستان نے کی دوجانبہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷ایران اور پاکستان کے آرمی چیف کے مابین ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی گئی ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق 3 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
-
ایران: مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کی فضائیہ نے اپنے مگ 29 جیٹ فائٹروں کے الیکٹرانک جنگ کے سمولیٹر کی رونمائی کی ہے۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
عراق: داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲عراق کی خفیہ ایجنسی نے صوبہ نینویٰ میں داعش کے6 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸افغانستان میں برطانوی فوجیوں نے 80 افغان شہریوں کو مختلف طریقوں سے قتل کیا ۔
-
کوئی بھی طاقت فوج اور سپاہ پاسداران کا مقابلہ نہیں کر سکتی: ایرانی کمانڈر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹خاتم الانیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر جنرل غلام علی رشید نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی طاقت فوج، سپاہ پاسداران اور عوامی فورس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہے۔