-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کا طاقتور بازو ہے۔
-
ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سپاہ کی طاقت ملکی سلامتی کی ضامن اور دشمنوں کے لئے باعث وحشت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی ہمہ جانبہ اسٹریٹیجک توانائیاں ایرانی عوام کی سیکورٹی کی ضمانت ہیں جبکہ ان توانائیوں سے دشمن پر خوف طاری ہے۔
-
سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔
-
خرطوم میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان گھمسان کی جنگ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حکومتی کونسل کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ، کرار ٹینک بری فوج کے حوالے
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔