-
فوج اور سپاہ کا اتحاد دشمن کے خوف و ہراس کا باعث، جنرل سلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی اور فوج و سپاہ کا اتحاد و یکجہتی دشمن کے خوف و ہراس بڑھنے اور ایرانی قوم میں عزم و حوصلہ مزید بلند ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
تائیوان کے امور میں بیرونی مداخلت پر چین کا سخت انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷چین کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی پسندی کی ہر سازش اور ہر بیرونی مداخلت کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
ہندوستان اور ازبکستان کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ہندوستان اور ازبکستان نے ریاست اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
ایرانی عوام پرامن ہیں اور اپنے رہبر کو دل و جان سے چاہتے ہیں: سابق امریکی فوجی افسر
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکی سی آئی اے کے ایک سابق فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی عوام اپنے رہبر کو بہت زیادہ محبوب رکھتے ہیں اور ایرانی حکام کے خلاف سارا پروپیگنڈہ بالکل بے بنیاد ہے۔
-
یوکرین کے ایک اور شہر پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲روسی فوج نے یوکرین کے شمالی باخموت کے نواحی شہر پراسکو ویوکا پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکہ کے سابق فوجیوں نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری دی اور شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران، ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر باخموت کا اہم علاقہ روس کے کنٹرول میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰یوکرین کی حکومت کی طرف سے فوری طور اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳پاکستان اور ترکیہ کے خصوصی فوجی دستوں کی مشترکہ مشقیں شمال مغربی پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں ۔ ۔
-
جاپان اور ہندوستان کی مشترکہ فوجی مشق
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔