-
ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار پر تاکید
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ہماری فوج وطن کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اور برطانوی وزیردفاع بن والیس نے فوجی اور دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے پاس ڈرون طیارہ بنانے کا کتنے سال کا تجربہ ہے جنرل باقری نے بتا دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ڈرون طیارے ڈیزائن کرنے اور بنانے میں انتالیس سال کا تجربہ ہے
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ایک سینیئر فوجی جنرل کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔
-
جنرل عاصم منیر نے پاکستانی فوج کی کمانڈ سنبھال لی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے جس کے بعد جنرل عاصم منیر نے پاکستانی فوج کی کمانڈ سنبھال لی۔
-
ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ٹی ٹی پی کی جانب سے بیان میں اپنے عسکری حلقوں پر زور دیا گیا کہ جہاں بھی آپ کو حملہ کرنے کا موقع ملے آگے بڑھیں۔
-
یوکرین کے فوجی وفد کا خفیہ دورہ اسرائیل
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰یوکرین کا ایک فوجی وفد خفیہ دورے پر اسرائیل پہنچا ہے۔