-
انٹرنیشنل ملٹری گیم، ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱روس میں ہونے والے انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شریک ایرانی ٹیم نے ہرڈل گراونڈ تیر رفتاری سے سرکر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
-
سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
-
رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز ماسکو کے پیٹریاٹ پارک میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملے میں 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف آئی ایم ایف کے معاملے میں متحرک
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے میں پوری طرح فعال ہوگئے ہیں
-
امریکی گن کلچر، اسکول کے کارکن اور ٹیچرز بھی ہوں گے مسلح
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰امریکہ کے نیشنل کانفرنس آف اسٹیٹ لیجسلیچرز کے اعلان کے مطابق، انتیس ریاستوں میں مسلح افواج کے علاوہ بعض دیگر افراد کو اسکولوں میں ہتھیار لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر سمیت تمام افسران جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲پاکستانی فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے
-
عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴برطانیہ کی فوج نے کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران ممنوعہ وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال کیا ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔