-
پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
-
شاہ بحرین کا ملک میں فوجی صنعتی مرکز قائم کرنے کا فرمان
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵شاہ بحرین کی جانب سے ہتھیاروں کی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے ایک فوجی مرکز قائم کرنے کے فرمان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی ایک کمپنی نے بحرین کو جنگی سازوسامان فروخت کرنے کی خبردی ہے
-
افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے فوجی اہلکاروں پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹مغربی افغانستان میں طالبان کے فوجی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بارہ طالبان فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے شہر اودے پور میں کرفیو میں نرمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ہندوستان کی ریاست راجستھا ن کے شہر اودے پور میں جاری کرفیو میں اتوار کو دس گھنٹے کی نرمی کی گئی ۔
-
روس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
گانگریس رہنما بھی اگنی پتھ کے خلاف بول پڑے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کی مخالفت کرنے والے نوجوانوں سے تحریک کو پرامن اور عدم تشدد پر رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس اسکیم کو واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دے گی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔