-
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶یوکریں میں جنگ کے ساتویں روز ملنے والی خـبروں کے مطابق بڑی تعداد میں روسی فوجی خارکیف سٹی میں داخل ہوئے ہیں جہاں یوکرینی فوجوں سے ان کی شدید لڑائی جاری ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، یوکرین کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پرفوجی کارروائی میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔