-
کشمیر؛ ہندوستانی فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں میں تصادم، تین ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عسکریت پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں سے درخواست
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کیا حائے: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کا اجتماعی طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 40 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک کاررواں کو نشانہ بنانا گیا ہے
-
اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
ایسے کرتے ہیں یمنی امریکی ڈرون کا شکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸یمنی فورسز نے امریکہ کے ایک جاسوسی ڈرون کو مار گرایا۔
-
بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم۔؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکہ کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔