-
بہت ہو گیا اب آگے نہیں بڑھ سکتے، شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
ہندوستان، عام لوگوں پر فوجیوں کی فائرنگ، 13 مرے
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶ہندوستان کی ریایست ناگالینڈ میں فوجیوں نے مزدوروں کی گاڑی پرفائرنگ کی جس میں 13 افراد کے مارے گئے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳عراق کے سیاستدان نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
-
امریکہ شام کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور بڑا کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ہندوستانی پنجاب میں فوجی کیمپ پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ایک آرمی کیمپ پر گرینیڈ حملے کے بعد پوری ریاست میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سوڈانی ڈاکٹروں کی سنٹرل کمیٹی نے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں تئیس افراد کے مرنے کی خبر دی ہے۔