-
سوڈان میں نئی حکومتی کونسل کی تشکیل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سوڈان کی فوج کے کمانڈر نے ملک میں ایک نئی حکومتی کونسل تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کے کارکنوں نے نیوجرسی کی اسٹاکٹن یونیورسٹی میں صہیونی فوجی افسران کو لیکچر دینے نہیں دیا۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
میانمار کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ نے میانمار میں حالات کو معمول پر لانے پر تاکید کی۔
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔
-
چین کے مقابلے میں ہندوستان کی فوجی آمادگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ہندوستانی فوج نے موسم سرما کی آمد پر چین سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر مزید کچھ اقدامات کئے ہیں۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر ڈرون حملہ کہاں سے ہوا پتہ چل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کی اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔