-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے: ہادی العامری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸عراق کے الفتح سیاسی الائنس کے سربراہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ کرنے والوں کو اس ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنے سے متعلق متنبہ کیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، دشمن کے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ماہرین کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی مکمل آزادی کی صورت میں یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت، اس کے حامیوں اور سعودی اتحاد کا فاتحہ پڑھ لینا چاہئے۔
-
افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کا حملہ متعدد فوجی ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
-
تبت بارڈر پر ہندوستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ہندوستانی فوج نے تبت میں چین کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔
-
پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱پاکستان اپنی سرزمین پرامریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
روس میں کورونا بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کی مدد طلب
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے سے متعلق صحرائی اسپتال بنانے کے لئے فوج کی مدد طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے دعوا کیا ہے کہ کورونا کی بنا پر دنیا میں ہونے والی اموات سرکاری طور پر جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے دو سے تین گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔