-
سابق صیہونی وزیر اعظم کی عرب امارات کے امیر سے ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید سے اس صیہونی خاتون کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی جسے متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق موت کی سزا سنائی گئی تھی
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - ایران کی ریجنل ڈیپلومیسی کے مثبت اثرات کا جائزه
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹نشرہونے کی تاریخ 03/19/ 2023
-
بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا چین اور یو اے ای کے بعد دورۂ عراق
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایران اور متحده عرب امارات تعلقات میں پیشرفت
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔