-
یمن ، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں کے مابین لڑائی بدستور جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰یمن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے درمیان جاری جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
یمنی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے فوجی اڈے
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱متحدہ عرب امارات نے آبنائے باب المندب کے قریب واقع دو یمنی جزیروں میں اپنے فوجی اڈے قائم کر لیے ہیں۔
-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
جنوبی یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں جھڑپ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷جنوبی یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔ دوسری جانب کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کا سرمایہ لوٹے جانے اور یمنی عوام کی دولت سعودی عرب کے قومی بینک منتقل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف آئی ایم ایف کے معاملے میں متحرک
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے میں پوری طرح فعال ہوگئے ہیں
-
عراق کی موجودہ بحرانی صورتحال کے ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور امارات: الفتح الائنس
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱الفتح الائنس کے رہنما نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عراق کو خانہ جنگی اور انتہائی خطرناک صورتحال کی سمت بڑھنے سے روکنے کے لئے دینی مرجعیت کی مداخلت ضروری ہوچکی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔