-
یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
یمن کے دس صوبوں میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرے، لاکھوں شریک
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن کی جاری اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف ملک کے دس صوبوں میں مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔
-
آخر روس کے خلاف امریکا اور مغربی ممالک کا ساتھ کیوں نہیں دیا متحدہ عرب امارات نے؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰یوکرین پر حملے کے بعد جب مغربی دنیا نے روس کو تنہا کرنے کی کوشش کی تو متحدہ عرب امارات ان ممالک میں سے ایک تھا جنہوں نے ماسکو کی کھل کر حمایت تو نہیں کی لیکن مخالف ممالک کا ساتھ بھی نہیں دیا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے جارح اتحاد کے ڈرون طیارے مارگرائے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن کی تازه ترین صورتحال
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات پر یمن کا خوف طاری، ڈرون طیاروں کی پروازوں پر پابندی جاری
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرون طیاروں کی پرواز پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
-
اسرائیل کے اتحاد میں شامل ہوا سعودی عرب، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔