-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے: ایران
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکہ میں سیاہ فام شہری کے سفید فام امریکی پولیس آفیسر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا نسل پرستی کے خلاف متحد ہوجائے۔
-
حزب الله کی شاندارفتح کی سالگره پر ایران کا تہنیتی پیغام
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی فوج کی تاریخی شکست کی سالگرہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہِ لبنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکا کےشریک ہونے پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے: جواد ظریف
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو پوری انسانیت کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔