-
امریکی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیا گیا، ایران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ عراق میں امریکا کے عین الاسد دہشت گرد فوجی اڈے پر حملہ، عراقی حکام کی ہماہنگی سے انجام پایا ہے۔
-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
امریکا کی ریاستی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے خبردار کیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کے گریباں گیر ہوں گے۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
بیرونی افواج کی مداخلت ، علاقے میں کشیدگی کا باعث ہے : وزیرخارجہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا تاکید کی کہ علاقے سے باہر کی قوتوں اور فوجیوں کی موجودگی اور مداخلت، خطے میں عدم استحکام، بدامنی اور کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے۔
-
ایران و چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور روس علاقے میں امن کے خواہاں ہیں : جواد ظریف
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ممالک کی جانب سے دنیا میں بدامنی اور جنگ بھڑکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دوسروں کے برخلاف علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس میں قیام امن و سلامتی سے متعلق ہمسایوں سے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔