-
امریکہ، برطانیہ کو ڈبو نا چاہتا ہے : جوادظریف
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں پھنسوانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
-
ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲وینزوئیلا کے دارالحکومت کراکاس میں بین الاقوامی قوانین کے احترام کے ذریعے امن کی ترویج اور اسے مستحکم بنانے کے زیرعنواں ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ایسی حالت میں منعقد ہوا کہ امریکہ کی خود سرانہ پالیسیوں اور دنیا کے بعد ملکوں کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں نے عالمی امن و امان کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔
-
امریکہ نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے: جواد ظریف
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر قانون کی بالا دستی کو کمزور کرنے کیلئے یک طرفہ مہم جوئی پر اتر آیا ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا مقصد بحری جہاز رانی کے قوانین کی حفاظت کرناہے، ایران
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ہونے والی سمندری ڈکیتی کے برخلاف خلیج فارس میں برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کے ایران کا اقدام کا مقصد بحری جہاز رانی کے بین الاقوامی قوانین کا نفاذ ہے۔
-
علاقے میں امریکی موجودگی عدم استحکام کا باعث: جواد ظریف
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء، جنوبی اور لاطینی امریکہ میں، امریکہ کی موجودگی ان علاقوں میں بدامنی کی وجہ بنی ہے۔
-
امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کے مقابلے میں ایران کی پائیداری پر زور
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت بند کرے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وائٹ ہاوس کے حکام کو ایران اور امریکہ کی جغرافیائی سرحدوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان کو دکھایا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے کتنے دور کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سےملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل نیوریارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
ایرانی میزائل طاقت اور امریکہ کی خوش فہمی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا ایک انٹرویو اور ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں ان کا جواب امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی خوش فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ انٹرویو امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو دیا تھا۔