-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔
-
پچانوے فیصد پابندیاں ہٹا لئے جانے پر اتفاق ہو گیا، پانج فیصد پر مذاکرات جاری: عراقچی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچانوے فی صد پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ویانا میں ورکنگ گروپ کے نتائج کا جائزہ لینے کے لۓ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے-
-
ایران اور چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان ویانا میں گفتگو اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جوہری مذاکرات کی کامیابی کا دارو مدار پابندیوں کے خاتمے پر ہے: چین
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کا خاتمہ ہی جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق موجودہ مذاکرات کی کامیابی کی کنجی ہے۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت ہی نہیں، ایران کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی سے قبل واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہ راست یا بالواسطہ طور پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-
-
جی نہیں ! امریکہ سے براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات نہيں کریں گے ، ایران کی دو ٹوک
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کےاجلاس کا ایجنڈا فریقین کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کا طریقہ کار طے کر نے کے لئے قانونی مذاکرات کرنا اور اسے پرکھنا ہے