• امریکی صدر پر یورپ کی تنقید

    امریکی صدر پر یورپ کی تنقید

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی مشیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ مذاکرات کے ذریعے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں ۔

  • پاکستان و ہندوستان کے مابین مذاکرات

    پاکستان و ہندوستان کے مابین مذاکرات

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹

    پاکستان و ہندوستان کی طرف سے گزشتہ کچھ دنوں سے سرحد پر کی جارہی جنگ بندی کی خلاف وزی کے واقعات کے بعد دونوں ممالک کی سکیورٹی فورسز نے امن بحالی کے اقدامات پربات چیت کی۔

  • سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ

    سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔

  • ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی

    ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.

  • ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔

  • ایٹمی معاہدہ اور  مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال

    ایٹمی معاہدہ اور مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵

    جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت میں روس اور چین کا بیان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت میں روس اور چین کا بیان

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰

    روس اور چین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

  • جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف

    جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے

    ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔

  • دفاعی توانائی پر  مذاکرات ممکن نہیں، ایران

    دفاعی توانائی پر مذاکرات ممکن نہیں، ایران

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی پر مذاکرات یا انہیں کنٹرول کرنے اور ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔