-
امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران ہندوستان علاقائی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں: ایڈمرل سیاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲ایرانی فوج کے چیف کوآرڈی نیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان مل کر خطے کی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں۔
-
دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
-
ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔
-
ملک کی دفاعی صنعت قومی اقتدار میں اضافے کا سبب ہے: جنرل باقری
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کے فروغ سے قومی طاقت و توانائی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر کوئی بھی خلیج فارس میں داخل نہیں ہو سکتا: حبیب اللہ سیاری
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ کسی بھی ملک کو ایران سے اجازت لئے بغیر خلیج فارس میں داخل ہونے نہیں دے گی۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
کیا ایران اپنے کمانڈروں کا انتقام لے رہا ہے؟ الجزیرہ کا عجیب دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کئے جانے والے قتل کے جواب میں ایران اب تک 20 صیہونیوں کو قتل کر چکا ہے۔