-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں اسرائیل مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸الاقصی چینل نے شمالی غزہ میں آٹے ، غذائی اشیاء اور ڈبہ بند سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان کیا ہے-
-
عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صیہونی حکومت پر پابندیاں لگائیں۔
-
یونیسیف: غزہ کے بچوں کی حالت کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸یونیسیف نےعالمی برادری سے ایک بار پھر غزہ میں بچوں کی ناگفتہ بہ صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جہاد اسلامی فلسطین کے جانبازوں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی سیکیورٹی ڈھانچہ تیار کئے جانے کے بارے میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج کو حماس کے عسکری اور سائبر سیکورٹی شعبے کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس نے حیران و پریشان کردیا۔
-
امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کرنے پر زور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-