-
ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے دورہ ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سر گئی لاورف سے باہمی دلچسپی کے معاملات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔
-
امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے اعلی روسی عہدیداروں سے خفیہ رابطے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔
-
علاقے میں غیرملکی افواج کے ڈیرہ ڈالنے کے مخالف ہیں: امیرعبداللہیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمہوری آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیحون بایراموف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جمہوری آذربائیجان اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کا حامی ہے نیز ایران خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی کا مخالف ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
مغرب کا دوہرا معیار، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، صدر ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغرب کے دوہرے معیاروں کو، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی درخواست پر بغداد میں ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی براہ راست ملاقات ہوگی
-
اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے نتائج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے حوالے سے ان دنوں مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان تاریخی ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵تحریک حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے برسوں بعد الجزائرکے جشن آزادی کی تقریبات کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلسطین کی قومی آشتی کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔