-
غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کی بابت فلسطین کا انتباہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶فلسطینی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مزید علاقے قبضانے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے پر عمل درآمد سے علاقے میں خطرناک ترین بحران اور بدامنی پیدا ہو گی۔
-
اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کا نتن یاہو کو سخت انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ماسک لگانے کا یاہو اسٹائل ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳صیہونی وزیر اعظم ایک بار پھر سرخیوں میں آئے، مگر اس بار اپنے کسی جرم کے باعث نہیں بلکہ اپنے ماسک کی وجہ سے۔ حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے ان کے ماسک لگانے کے انداز کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف کل تل ابیب کے رابین اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
نتن یاہو کو نا اہل قرار دیا جائے: لیبرمین
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے بن یامین نتن یاہو کو وزارت عظمی کے لیے نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔