-
افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا اعتراض
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰ہندوستان کی وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوئیڈا میں بعض افریقی شہریوں پر ہونے والا حملہ نسل پرستانہ نہیں تھا۔
-
ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
لندن میں اسلامی فلاحی مرکز پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ڈانلڈ ٹرمپ صدارت کے اہل نہیں، امریکی عوام، ملک گیر مظاہرے جاری
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴ڈانلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
-
امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف لندن میں بھی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۹برطانوی شہریوں نے امریکا میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندوں کی ہلاکتوں کےخلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے
-
امریکہ میں نسل پرستی پنپ رہی ہے
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے امریکہ میں دوبارہ نسل پرستی کے ابھرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ نسل پرستی کا گڑھ ہے، سابق امریکی صدر جمی کارٹر
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے امریکہ کو نسل پرستی کا ایک گڑھ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں مسلم خاندان کو جہاز سے اتار دیا گیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
-
امریکہ: یونیورسٹی طلبہ کا نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸امریکہ کے یونیورسٹی طلبہ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیاہے ۔