-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔
-
ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔