- 
          اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایرانSep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔ 
- 
          اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایرانSep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵ایران کے صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو ایک عام ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا چاہئے۔ 
- 
          انداز جہاں - جنرل اسمبلی سے صدر کا خطاب ، ایرانی موقف کا دفاعSep ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 09/25/ 2024 
- 
          ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایرانSep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔ 
- 
          صدر ایران کی دہشت گردی اور خونریزی کے خاتمے پر تاکیدSep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صدر ایران نے نیویارک میں مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مغربی ایشیا بالخصوص فلسطین کے حالات اور عالمی مسائل پر گفتگو کی اور جنگ و خونریزی نیز دہشت گردی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی امن و استحکام کے لئے وسیع تر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ 
- 
          ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتSep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔ 
- 
          نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکیدSep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔ 
- 
          نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیںSep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہAug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے 
- 
          غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیندJul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔