-
غزہ کی ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے لیکن اس کو ایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
جنسی ہراسگی کیس ،50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴امریکہ کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیویارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، 200 افراد گرفتار
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴امریکی پولیس نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل؛ نیویارک سمیت پوری دنیا میں مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر فلسطینی حامی مظاہرین نے مسلسل دوسری رات بھی نیویارک میں اجتماع کیا
-
اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔
-
اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵ایران کے صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو ایک عام ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا چاہئے۔