-
کنٹرول لائن پرکشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵کشمیر کی کنٹرول لائن پر کشیدگی اور مزید تین پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آج دوسری بار ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکو پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
ایران پرنئی پابندی سے متعلق خبریں من گھڑت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸ایران نے یورپی یونین کی جانب سے ایران مخالف نئی پابندیوں کے حوالے سے شائع ہونے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور حتمی معاہدے سے لے کر اب تک ایران پر کوئی نئی پابندی عائد نہیں ہوئی ہے۔
-
یورپی ممالک سے تعاون عالمی امن کے لئے مددگار
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب امریکہ اپنے اقدامات کے ذریعے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، یورپ کے خود مختار اور آزاد خیال ممالک کے ساتھ باہمی مشاورت کے ذریعے عالمی امن و استحکام کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔
-
امریکہ، دہشت گردی کی غلط توجیہ کر رہا ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے 6 مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف امریکی عدالت کے فیصلے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان - آئل ٹینکر سانحہ پر ہمدردی کا اظہار
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳ایران نے پاکستان کے شہر بھاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاکتوں پرگہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
-
یوم القدس: انسانیت سوزمظالم کے خلاف احتجاج کا دن
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ عالمی یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اور خواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے۔
-
ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ہندوستان نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷پاکستان نے افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں سے تعزیت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان نے ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، ایران کی قوم اور حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پاکستانی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹ہندوستان میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز 2 فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے پراحتجاج کیا گیا ۔