-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال میں حملے فوری طور پر روکے جانے اور پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے عہدیداروں کے خلاف پابندیاں
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی ہم آہنگی کےساتھ، حماس اور جہاد اسلامی کے عہدیداروں اور ان کے مالی حامیوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے
-
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کیلئے شرط عائد کردی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷روس نے کہا ہے کہ اگرمغرب یوکرین کو ہتھیار نہ دے تو یوکرین کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے۔
-
غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری تنصیبات کی تباہی کی ذمہ دار، وہی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے: قطر
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔
-
غزہ میں حملوں کو روکنے کی بابت گوترش کے اقدام کی ایران کی جانب سے حمایت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم روکے جانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی درخواست کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم وزارت خارجہ کے تعاون سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کئے جانے کے کوشش کر رہے ہيں۔
-
ناصر کنعانی: امریکہ، صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے بجائے اس کا ساتھ دے رہا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جنگی جرائم کا نیا دور، صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں امریکی وزیر جنگ کی موجودگی میں شروع ہوا ہے۔