-
اسرائیل کا بحران صیہونی وزیراعظم کے دل کے بحران سے کہیں زیادہ شدید ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶صیہونی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دل کی سرجری کر کے انہیں پیس میکر لگا دیا گیا ہے۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹امریکہ کی جانب سے ایران کو جہاز رانی کے عالمی دن کی ميزبانی سے روکے جانے پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔
-
سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کو جاری رکھنے اور مزید پیچیدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی پولیس مظاہرین پر تشدد سے گریز کرے: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد فرانس میں جاری حالیہ مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کی پولیس کو تشدد سے گریز اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظاہرین کے مطالبات پرتوجہ دینی چاہئیے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ