-
امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا رابطہ ہے؟
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی پارلیمنٹ میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کی سرغنہ کو بلائے جانے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا تناسب پایا جاتا ہے؟
-
ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی پانچ سال بعد بیلجئیم سے تہران واپس پہنچ گئے
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی جو بیلجیئم میں قید تھے پانچ سال بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں
-
کیمیاوی ہتھیار بیچنے والے جرمنی کی جرات کہ ایران کے بارے میں بات کرے: وزارت خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
گروپ سات کے بیان میں عائد کردہ الزامات پر ایران کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ سات کے سربراہی اجلاس کے بیان کے اس حصے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایران کے خلاف بے بنیاد اور منگھڑت الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
-
گروپ سیون کے بیان پر چین کا شدید ردعمل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰چین کی وزارت خارجہ نے گروپ سیون کے بیان پر ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت نہ کیجیے۔
-
ایران کے خلاف گروپ سیون کے وزرائے خزانہ کے اجلاس کے اعلامیے کی مذمت
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے گروپ سیون کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہوں کے اعلامیے کی مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کو اس اسٹریٹجک آبی راستے میں سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔