-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں چار غیر ملکیوں کے نام شامل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔
-
امریکہ کے دفاعی اختیارات سے متعلق قوانین میں ایران مخالف شقوں پر تہران کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی دفاع کے اختیارات سے متعلق قوانین میں بعض ایران مخالف شقیں امریکہ کی غلط، مخاصمانہ، اشتعال انگیزی اور مداخلت پسندانہ خصلت کی آئیںہ دار ہیں، جن کا مقصد ایرانوفوبیا اور ایران کی سیکورٹی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات سے علاقائی امن و استحکام میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض عرب و اسلامی ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کئے جانے سے علاقے مین امن و استحکام اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔
-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
-
زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
-
شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔