-
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے خاموش نہيں رہ سکتی: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو علاقے میں سنگین بحران کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران کشیدگی اور جنگ نہیں چاہتا تاہم جنگ سے ڈرنے والا بھی نہیں: عراقچی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔
-
کسی بھی ردعمل کی صورت میں ہمارا جواب مزید سخت ہوگا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل کی صورت میں ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔
-
ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور عام لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔
-
نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔