-
شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے: ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو توازن کی پالیسیوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔
-
ایران کے وزیر دفاع نئي دہلی پہنچے
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ کے ایران کے وزیر دفاع نے دہلی ایئرپورٹ پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ، علاقائي اور عالمی تبدیلیوں کا ایک اہم مرکز ہے ۔
-
صورتحال ہمہ گیر امن کی جانب گامزن ہے، یمنی وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
-
روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کیلئے آمادہ ہيں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تہران بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے کے عمل میں دنیا کے تمام ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔
-
عراق کوغیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳عراقی حکومت کے ترجمان نے عراقی وزیراعظم کی امریکی وزیرجنگ سے حالیہ ملاقات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد الشیاع نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے۔