-
فوج کے تمام مواصلاتی وسائل ایران میں ہی تیار ہوتے ہیں: وزیر دفاع
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے تمام مواصلاتی وسائل ملک کے نالج بیسڈ شعبوں کے تعاون سے ایران میں ہی تیار کئے جاتے ہیں۔
-
ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی قومیں استقامتی محاذ کے اپنے اپنے سرداروں کے خون کا انتقام ضرور لیں گی۔
-
ہمیں امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں: وزیر دفاع ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ایران کے وزیر دفاع نے ایران کے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کیلئے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور خباثت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم، اس طرح کی دشمنیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی۔
-
دفاعی میدان میں خود کفیل ہیں، وزیر دفاع
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران دفاعی میدان میں بیرونی تعاون کے بغیر ہی خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
ایران عالمی سیاست کا فعال کهلاڑی - خصوصی رپورٹ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران - ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستانی وزیر دفاع کا دوره ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲سحر نیوزرپورٹ