-
امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ امریکی توسیع پسندی قبول نہیں کریں گے اور وائٹ ہاؤس اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتا ہے تو سمجھوتہ طے پا سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی معاہدہ ہوجائے گا
-
ایران کا اپنے موقف پر قائم رہنے کا عزم
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
سمجھوتہ جلد ہوسکتا ہے، ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سمجھوتہ بہت جلد ہوسکتا ہے اگر امریکہ اس بات کو سمجھ لے کہ تہران اپنی ریڈلائنوں کو ہرگز عبور نہیں کرے گا۔
-
ویانا مذاکرات کو طول دینے کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے : ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول یمن میں جنگ بندی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ویانا میں ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایرانی قوم کی مفادات کی تکمیل پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔
-
ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲یورپی کمیشن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں پہونچ گیا ہے۔
-
پابندیوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ