-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کیلئے سنجیدہ مسائل باقی ہیں: عباس عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳ایران کے مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہمیں ایک واضح راستے پر گامزن ہونا ہوگا۔
-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی: یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے-
-
ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کایمونی سے جوہری معاہدے پر بات چيت کی ہے۔
-
ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے دوران ابتدائی اتفاق رائے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵محمد جواد ظریف نے آسثریا کی وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔
-
امریکی وزیرخارجہ نے مذاکرات روکنے کی درخواست مسترد کردی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں حالیہ کشیدگی کی بنا پر ویانا مذاکرات روک دینے کی ریپبلکن کی درخواست مسترد کر دی ہے -