-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
واحد معیار، ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد ہے نہ ایک لفظ کم, نہ ایک لفظ زیادہ !
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے واضح کیا ہے کہ واحد معیار فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد ہے نہ ایک لفظ کم اور نہ ایک لفظ زیادہ.
-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی کا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔
-
ویانا مذاکراتی عمل کے بارے میں ایران کی تجویز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق مطلوبہ نتائج کے حصول تک مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
ویانا میں مشترکہ ایٹمی کمیشن کے چوتھے دور کے اجلاس کا اختتام
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی شرکت سے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا چوتھا دور ختم ہو گیا-
-
ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
کیا امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کا کہنا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت اور سفارتی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایران اور امریکا، ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
امریکا کی اسرائیل نوازی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ