-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات جلد ختم کرنے پر ایران کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی حمایت کا امریکی ڈرامہ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایک بار پھر واشنٹگن کی جانب سے کی ایف کی حمایت کا دعویٰ کیا۔ امریکی صدر نے اس سے پہلے دونیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے روسی فیصلے کے بعد قوم سے اپنے ہہلے خطاب میں روس کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا
-
مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں، مغربی فریق فیصلے کے لئے سنجیدہ ہو: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات برائے مذاکرات قابل قبول نہیں بلکہ ایک اچھے معاہدے کیلئے مذاکرات قابل قبول ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب خاتون مندوب نے کہا ہے کہ نا وابستہ تحریک یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک سے فوری طور پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
-
گرے لسٹ سے ہٹے گا پاکستان یا نہیں، فیصلے کی گھڑی آ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳آج سے شروع ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کا ذمہ دار امریکا اور مغرب ہونگے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں غلط رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے بارے میں کچھ غلط رپورٹوں اور افواہوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔