-
پابندیوں اور اقتصادی دباؤ سے دشمن کا مقصد عوام میں پھوٹ ڈالنا ہے: یمنی رہنما
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ دشمن پابندیوں اور اقتصادی دباو کو ملک میں مختلف طبقوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے اور لوگوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں فیصلے کی گھڑی آن پہونچی ہے: علی باقری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے ویانا مذاکرات میں ہونے والی تازہ پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مذاکرات کے دوسرے فریقوں کی طرف سے فیصلہ لینے کی گھڑی آن پہونچی ہے جبکہ روس اور چین کے نمائندوں نے بھی عنقریب کسی مفاہمت کا عندیہ دیا ہے۔
-
ایران و جنوبی کوریا کے مابین مذاکرات، منجمد اثاثوں کی منتقلی پر بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵ایران اور جنوبی کورویا کے وفود نے تہران کے منجمد اثاثوں کی منتقلی کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی پر ایران کا اقوام متحدہ میں اعتراض
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں بالخصوص دواؤں اور انساندوستانہ اشیاء پر پابندی کے نفاذ کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔
-
علی باقری کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، مذاکرات حساس مرحلے میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی اور ہمراہ وفد کی ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے جد و جہد جاری ہے۔
-
وزیر خارجہ آئرلینڈ کی صدر ایران سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون پر زور
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔