-
انتہائی خطرناک قاتل، امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲امریکی ریاست پینسلوینیا کی جیل میں قید قتل کا سزا یافتہ مجرم فرار ہوگیا، اس کی دیوار پر چل کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
پاکستان سے ہندوستان میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈرون کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔
-
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام بجلی کے بلوں کو آگ لگا رہےہیں۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلئے کے پی پولیس میں خصوصی یونٹوں کا قیام
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲کے پی پولیس نے دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے سواٹ ٹیمیں بنانے کا اعلان کیا ہے جو جدید ترین ہتھیاروں اور تربیت کی حامل ہوں گی۔
-
ہندوستان: سہارنپور میں ٹریکٹر ٹرالی نالے میں گری، 9 افراد ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تاج پورا علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
لیاری کراچی سے ہندوستانی جاسوس گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱کراچی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہندوستانی جاسوس اکھل دیو اور اس کے مقامی سہولت کار کو لیاری سے گرفتار کر لیا ہے-
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
باجوڑ میں پولیس کا آپریشن، 22 راکٹ برآمد
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پولیس نے باجوڑ کے قبائلی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران 22 راکٹ دریافت کرکے ایک بڑی دہشت گردانہ کاروائی ناکام بنا دی ہے۔
-
غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو پروفیسر گرفتار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲گدائی پولیس نے غازی یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے دو پروفیسرز کو طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی میں مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جب کہ تونسہ پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کے خاندان کو قتل کی دھمکی پر ایف آئی آر درج کی ہے-
-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔