-
ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کی فوجی مشقیں، ڈرون طاقت کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایرانی فوج نے اپنی فضائی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ڈرون طیاروں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
ایرانی سائنس دانوں کا کمال دیو ہیکل ڈرون نے بھری اڑان+ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے کمال کر دکھایا اور ملک میں بنے دیو ہیکل شاہد ڈرون نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے انجام دی۔
-
اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔
-
کیا ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنا لیا؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنانے کی کوشش کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت سے امریکا میں خوف و ہراس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴امریکا کی ایک فوجی چھاونی نے ایران کی ڈرون توانائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش اور اس بارے میں کویت میں واقع علی السالم ایئربیس کی سرگرمیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔