-
امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔
-
امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔
-
سعودی اتحاد یمنی جیالوں کے سامنے بے بس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سعودی اتحاد کے ترجمان کے بیان میں مایوسی اور بے چارگی کے آثار دکھائی دینے لگے ہيں۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
جوابی کارروائی، ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ یمن نے اسی کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد نے چوبیس گھنٹے میں جنگ بندی کی ایک سو سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔