-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
اسرائیلی کا ڈرون طیارہ تباہ، ایک حادثے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں آج اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار 5 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
-
ایرانی فضائیہ کی فوجی مشقیں، ڈرون طاقت کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایرانی فوج نے اپنی فضائی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ڈرون طیاروں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
یوکرین نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴یوکرین کی فوج نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے خلیج فارس میں جنگی طیارے اور بحری بیڑا بھیجنے پر ایرانی وزیر دفاع کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ایران کے وزیر دفاع امیر آشتیانی نے آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں امریکی جنگی طیارے اور جنگی کشیتیاں بھیجنے کے اعلان پر کہا ہے کہ ایران اپنے اقتدار اور طاقت کے عروج پر ہے اور کوئی ہمیں دھمکا نہیں سکتا
-
اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸سواستوپول کے گورنر نے یوکرین کی جانب سے کریمہ جزیرے میں موجود روسی بحری بیٹرے پر ایک بڑے ھوائی اور آبی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ: جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔
-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔