-
جموں کشمیر کی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی اسمبلی میں جمعہ کو مسلسل پانچويں روز بھی خطے کا خصوصہ درجہ بحال کئے جانے کی قرارداد پر ہنگامہ ہوا۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے اراکین میں ہاتھا پائی، اللہ اکبر کے نعرے لگ گئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲جمعرات کو ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ۔
-
جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹جموں کشمیر اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
-
کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرارداد
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵جموں و کشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ کےدوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کا درجہ بحال کرے۔
-
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی سریندر چودھری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے علاوہ چار اور وزراء بھی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔
-
جن لوگوں نے ہمارا حق چھینا ان سے اس کی واپسی کی امید حماقت ہے: عمر عبداللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶عمرعبداللہ نے ریاست کی سابقہ حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں ایران اور استقامتی محاذ کی حمایت کا جلوه
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ